• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ اور نٹیل عربک ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اور نٹیل عربک ٹیچرز ایسوسی ایشن کراچی کا اجلاس  علامہ غلام حسن لغاری کی زیرصدارت ہوا جس میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کوتائم اسکیل اور ٹیچنگ الاؤنس میں حائل مشکلات کو فوری طور پر دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا ا اجلاس میں صدر علامہ راشدقادری ، نائب صدر علامہ اسمعیل حنفی ، جنرل سیکریٹری محمدقاسم لاکھو ، رابطہ سیکریٹری قاری غلام یاسین اور سیکریٹری ڈاکٹرسعید احمد صدیقی نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں مختلف امور پر غور کیا گیا اور کہاگیا کہ باہمی اتحاد کے ذریعے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔
تازہ ترین