• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) تھرو دیگر اندرون سندھ کے علاقوں میں کنوئوں کے ذریعے پانی ، صحت و تعلیم کی سہولتوں کی فراہمی و دیگر سماجی خدمات پر تحریک انصاف کی سندھ کی نائب صدر سماجی رہنما نصرت واحد کوروٹری کلب کی جانب سے ایوارڈ دیاگیا اس موقع پر روٹری کلب کی پروین سادات خان اور صدر روٹری گیٹ وے راشدہ خان نے کہاکہ نصرت واحد کی سماجی خدمات قابل ستائش ہیں کراچی و اندرون سندھ جہاں پانی کی قلت ، صحت و تعلیم سہولتوں کا فقدان ہے وہاں اپنی مدد آپ کے تحت موبائل کیمپ کے ذریعے طبی سہولتوں کی فراہمی اور تعلیم کیلئے اساتذہ اور اسکولوں کے قیام کیلئے اقدامات کوروٹری کلب قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
تازہ ترین