• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم سی ہائر سیکنڈری سکول غلام محمد آباد میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیشن

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول غلام محمد آباد میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ انچارج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ وقاص وڑائچ طلبہ کو پیدل چلنے، بزرگوں کو سڑک پار کروانے، دوران ڈرائیونگ موبائل کے استعمال پر پابندی، لائن اور لین کی پاسداری، ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، ٹریفک اشاروں سمیت ٹریفک قوانین بارے آگاہی دی۔
تازہ ترین