• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجیب اسٹریٹ میں توڑ پھوڑ قابل مذمت ہے، مرکزی انجمن تاجران اینڈ مارکیٹ ایسوسی ایشن

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)مرکزی انجمن تاجران اینڈ آل مارکیٹ ایسوسی ایشن بلوچستان کوئٹہ کا ایک اجلاس زیر صدارت عاشق اچکزئی ہوا جس میں نائب صدر اعجاز خان جوائنٹ سیکرٹری صادق لمڑ عبدالقاہر پیر محمد وغیرہ نے شرکت کی اجلاس میں ضلع کوئٹہ کی طرف سے نجیب اسٹریٹ میں جو توڑ پھوڑ کی وہ ظلم کی انتہا ہے نجیب سٹریٹ میں سارا کچرہ ویسے ہی پڑا ہے کوئی اٹھانے والا نہیں میئر کوئٹہ نے صفائی کا عملہ غائب کیا ہوا ہے دکاندار نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں ۔
تازہ ترین