• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ بلوچستان میں کرپشن کے باعث تعلیمی ماحول مکمل تباہ ہو چکا، طلبا تنظیمیں

کوئٹہ (پ ر) جامعہ بلوچستان انتظامیہ کیخلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پی ایس ایف بی ایس او پجار اور ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ آٹھویں روز بھی جاری رہا جسمیں منیر جالب بلوچ خالد بلوچ ناصر بلوچ شوکت بلوچ ملک انعام کاکڑ ناصر میانی کریم بلوچ شفقت بلوچ نجم بلوچ مجتب زائد سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی
تازہ ترین