• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر )دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا گیا، اسی سلسلے میں شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں شعبہ امراض دل کے زیر اہتمام بلند فشارِ خون کی پیچیدگیوں کے بارے میں آگہی پیدا کرنے اور اس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے سلسلے میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔
تازہ ترین