• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال کے مردہ خانےکےفریزرخراب ہونے سےتعفن پھیل گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال کےمردہ خانے کے فریزر خراب ہونےسےمردہ خانےکےگردونواح میں تعفن پھیل گیا، تاہم اس حوالے سے پروفیسرمرچری ہائوس کی سربراہ پروفیسرفرحت سطانہ نےبتایا کہ فریزر کی گیس لیک ہو گئی تھی متعلقہ کمپنی سےرابط کرلیاگیا ہے جلد فریزر ٹھیک ہو جائیں گے تاہم کسی قسم کاتعفن نہیں پھیلا۔  
تازہ ترین