• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شازیہ خشک نے ’’ جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) صُوفی سنگر شازیہ خشک نے جڑواں جنم لینے والی لڑکیاں اور لڑکوں کے ’’ جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی۔ اس سلسلے میں 20مئی کو کراچی میں شاندار میوزیکل پروگرام اور کیٹ واک کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس موقع پرہمشکل لڑکے لڑکیاں ماڈلنگ بھی کریںگی۔ تفصیلات کے مطابق صُوفی سنگر شازیہ خشک کے دو بیٹے بھی ہمشکل ہیں۔ گلوکارہ شازیہ خشک نے بتایا کہ’’ 20 مئی 2017 کو ہونے والا ’’سرائیکی میوزیکل میلہ ‘‘ میں شازیہ خشک اور ساؤتھ پنجاب کے نامور فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریںگے۔
تازہ ترین