• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورساکرو, با ا ثر زمیندار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورساکرو (نامہ نگار) گاؤں گل محمد ملاح کے رہائشی مسمات ذلیخاں، کزبانوں، پھاپل اور دیگر نے زمین پر بااثر زمیندار کے قبضہ کے خلاف  احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بااثر زمیندار ہماری زمین پر قبضہ کر کے ہمیں بے دخل کرنا چاہتا ہے  اس کے مسلح افراد نے ہمیں  پریشان کر رکھا ہے ہمارے راستے بند کئے جارہے ہیں غریبوں کی کوئی مدد کرنے والا نہیں ہیں اس لئے ہم خواتین اور مرد احتجاج پر مجبور ہوئے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ زمین سے قبضہ ختم کرا کے بیدخل ہونے سے بچایا جائے۔
تازہ ترین