• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ زون چھ کے دوسرے مرحلے میں تین میچوں کے فیصلے ہو گئے ۔پہلے میچ میں لیٹ اسمعٰیل جعفر کرکٹ کلب نے نارتھ شائر کرکٹ کلب کو 55 رنز سے دوسرے میچ میں تیموریہ اسپورٹس نے اورنگی اسٹار کرکٹ کلب کو 118رنز سے تیسرے میچ میں پاپوش نگر کرکٹ کلب نے شمع اسپورٹس کو چا روکٹوں سے شکست دیدی۔
تازہ ترین