• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کیو کشن کے بانی اور کراٹے ماسٹر انعام اللہ خان کے نام سے منسوب تیسرا آل پاکستان انعام کپ ہفتے کو کے پی ٹی اسپورٹس کمپلکس میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی، سندھ، اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اور کے پی کے کی چھ ٹیموں کے ایک سو سے زائد کراٹے کاز شرکت کریں گے۔
تازہ ترین