• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈس لا کالج ، امتحانی فارم جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری

جامشورو(نامہ نگار) جامعہ سندھ سے ملحقہ انڈس لا کالج میں 5سالہ ایل ایل بی پروگرام کے پہلے سمسٹر کے امتحانی فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 28 مئی تک جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ 29مئی سے2جون تک 5ہزار روپے لیٹ فیس کیساتھ فارم جمع ہو سکیں گے۔
تازہ ترین