• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ بچے نہیں، امرا کیلئے استثنیٰ کے امریکی کلچر کا پروڈکٹ ہیں، امریکی کالم نگار

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی کالم نگار نے کہا ہے کہ ٹرمپ کوئی بچے نہیں ، وہ امرا کےلئے استثنیٰ کے امریکی کلچر کا پروڈکٹ ہیں۔ روز ڈوٹیٹ کے کالم میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کو بچہ سمجھنا غلط ہے، حقیقت یہ ہے کہ ٹرمپ کوئی بچے نہیں، وہ ایک سفید فام 70سالہ شخص ہیں، جو بہت زیادہ مشہوراور امیر ہیں ، ٹرمپ وہ شخص ہیں جو اپنی پیدائش کے دن سے ہی امیر ہیںاور اپنی طویل و امیر زندگی سے انہوںنے سیکھا ہے کہ وہ کام کرنے کےلئے آزاد ہیں۔  
تازہ ترین