• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں مشتبہ آدم خور کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ زیر سماعت

کراچی(نیوزڈیسک)جرمنی میں اقدام قتل کے حوالے سے ایک مشتبہ آدم خور کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔تفصیلات کے مطابق، جرمنی کے قصبےشولیٹرن میں ایک مشتبہ آدم خور نے 18برس کے نوجوان کے کانوں کو کاٹ کھایا اور اس کے آنکھیں پھوڑ دیں۔جرمن پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ معاملہ آپسی مالی معاملات کے تنازعات کا بھی ہوسکتا ہے، تاہم اس ضمن میں تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ اس قبل بھی ایک جرمن پولیس افسر آدم خوری کی رسومات کے سبب ایک شخص کو قتل کرچکا ہے۔ 
تازہ ترین