• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کے اکائونٹ منجمد کردیئے

لاہور/کراچی(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے سینٹرل پاور پرچیزایجنسی کے15اکاؤنٹس منجمد کردیئے ، ایف بی آر کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزایجنسی2 ارب 30 کروڑروپےکی ٹیکس نادہندہ تھی،اکاؤنٹس سے ایک ارب روپے کی ریکوری کی گئی، جیو نیوز کے مطابقکارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کی ٹیم نے اسلام آباد میں کارروائی کی، ایف بی آر نے سینٹرل پاورپرچیزایجنسی کےاسلام آبادمیں بھی اکاؤنٹس منجمد کئے ہیں۔
تازہ ترین