• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلاء میں پراسرار ’کولڈ اسپاٹ‘ ہماری جیسی کائنات کا ثبوت ہوسکتا ہے ، سائنسدان

کراچی (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے نئی تحقیق کی روشنی میں کہا ہے کہ خلاء میںپراسرار ’کولڈ اسپاٹ‘ ہماری جیسی کائنات کا ثبوت ہوسکتا ہے اور ہماری کائنات کے علاوہ کئی ارب کائنات کا وجود ممکن ہے ۔ سائنسدان کافی عرصے سے خلاء میں کوزمک مائیکروویو کے اس عجیب ڈارک ایریا کی وضاحت تلاش کرنے میں مصروف تھے۔
تازہ ترین