• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بریک ڈاؤن شہر کو 93لاکھ گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کےبریک ڈاؤن سے سے جمعرات کی شام 5:15پر بجلی بند ہونے سے فیز فور کے پمپ بند ہوگئےواٹر بورڈ کے مطابق شام 6:05پر بجلی بحال ہونے پر فیز فور سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کی گئی اس دوران شہر کو 93لاکھ گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا۔
تازہ ترین