• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال و متحرک کرے،تحسین نواز

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سٹی بہاول پورکے صدر سیدتحسین نوازگردیزی نے کہاہے کہ بجٹ کی آمد کے ساتھ ہی ضروریات زندگی کی بنیادی اشیا آٹا، چاول، گھی، سبزیاں، گوشت، دودھ، دالیں، پھل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گڈ گورننس کا دعو ی کرنے والی  حکومت اور گزشتہ حکومت میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ حکومت پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال و متحرک کرے ۔
تازہ ترین