• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کی ضمانت منظور

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کی 2لاکھ روپے کی ضمانت منظورکرلی، مقدمے میں نامزد باقی دوملزمان میں سے ایک پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ دوسرا پہلے ہی ضمانت پرہے، ملزمان پر اے سیکشن تھانے کی حدود میں ایک نوجوان ٹیپو کے قتل کامقدمہ درج ہے ۔
تازہ ترین