• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کی آسامیوں کا ملتوی پیپر 22 مئی کو ہوگا

مظفرآباد(نامہ نگار)آزادکشمیر ہائیکورٹ کے زیر اہتمام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی 20-کی اسامیوں پر تقرری کے حوالہ سے 8 مئی تا 12 مئی کے دوران منعقدہ امتحان میں ایک پیپر نمبر 5فوجداری قانون بر مشتمل 1ضابطہ فوجداری 2، پی پی سی ۳۔آئی پی ایل ۴قانون شہادت بوجوہ نہیں ہو سکا تھا۔اب یہ پیپر نمبر 5 22 مئی بجے صبح 9بجے ہائیکورٹ بلڈنگ واقع چھتر مظفرآباد میں لیا جائے گا۔جملہ امیدواران کو بذریعہ ٹیلی فون مطلع کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین