• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکسواری ، آوارہ کتوں کوتلف کرنے کیلئے مہم کاآغاز22مئی کو کیا جائیگا

چکسواری (نمائندہ جنگ)میونسپل کمیٹی چکسواری 22مئی کوکتامارمہم کاآغازکرے گی ۔چکسواری میں آوارہ کتوں کی بھرمارہے ۔ گزشتہ دنوں متعددافرادچکسواری میں آوارہ و باؤلے کتوں کانشانہ بنے ۔عوامی شکایات پرمیونسپل کمیٹی چکسواری آوارہ کتوں کوتلف کرنے کے لیے مہم کاآغاز22مئی کو کررہی ہے ۔میونسپل کمیٹی چکسواری کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوام اپنے پالتوجانورگھرمیں باندھ کررکھیں تاکہ مہم کے دوران کسی قسم کانقصان نہ ہو۔
تازہ ترین