• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گند م کا ایک ایک دا نہ خریدیں گے، کر پشن پر فور ی ایکشن ہوگا: صوبائی وزیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ گند م خر ید ار ی مر اکز پر برق رفتا ری کے ساتھ کا شتکا رو ں کے مسا ئل حل کئے جا رہے ہیں ،بار دا نہ تقسیم کا عمل مکمل ہو نے والا ہے ،کسا ن ریت اور مٹی سے پا ک صا ف ستھر ی گند م خریدا ر ی مر اکز پر لا ئیں انہیں ان کی محنت کا بھر پور معا وضہ ملے گا۔ کا شتکا روں سے گند م کا ایک ایک دا نہ خریدیں گے۔ کر پشن پر فور ی ایکشن بھی لیا جا رہا ہے۔انہو ں نے ان خیا لا ت کاا ظہا ر مر کز خریدا ر ی گندم مخد وم رشید کا معائنہ اور سر کا ری عملے اور کاشتکا رو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ، ڈسٹر کٹ فو ڈ کنٹرو لر جا وید اقبا ل نے بتا یا کہ مخد وم رشید خریدار ی مر کز پر با ر دا نہ کی تقسیم کا ٹا ر گٹ ایک لا کھ40 ہزاربو ر ی ہے ۔
تازہ ترین