• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ہائوسنگ سکیم کرپشن کیس، نیب کےمتعدد پلاٹ مالکان کو فوجداری کارروائی کے نوٹس

ملتان(سٹاف رپورٹر)نیب ملتان نے واپڈا ہائوسنگ سکیم کرپشن کیس کی کارروائی میں متعدد سکنی وکمرشل پلاٹوں کے مالکان کو مالکانہ دستاویز کی واپسی بصورت دیگر تادیبی فوجداری کارروائی کے مزید نوٹس بھجوادئیے ہیں اس ضمن میں حنیف ظفر نامی شہری کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہاگہا ہے کہ ملی بھگت سے حاصل کئے گئے پلاٹ فوری طور پر واپس کرنے کی کارروائی مکمل کریں ورنہ قانونی کارروائی کے تحت گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔
تازہ ترین