• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ،کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33،تربت 45 ، اور ، سبی، جیکب آبادمیں، 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔
تازہ ترین