• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ اے ڈویژن نے محمد الیاس کو جعلی چیک دینے پر طارق حسین سکنہ ننکانہ صاحب جبکہ پولیس تھانہ لاری اڈا نے کالرہ خاصہ میں عباس علی کو 3 جعلی چیک دینے پر نعمان حفیظ کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین