• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہتھنی سوزی کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ،پوسٹمارٹم رپورٹ

لاہور (لیڈی رپورٹر)چڑیا گھر میں ہتھنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اسکی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی گئی ۔ زیادہ وزن کی وجہ سے اس کے پائوں بوجھ پرداشت نہیں کر پا رہے ۔ تکلیف کی وجہ سے وہ تین دن بیٹھ نہیں پا رہی تھی جب گری تو مسلسل کئی گھنٹے اْٹھنے کی کوشش کرتی رہی جس سے اس کا سانس پھول گیا اور اس کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ۔
تازہ ترین