• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیروت(اے ایف پی) داعش نے شام میں سرکاری فورسز کے قبضے میں موجود 2دیہاتوں پر حملہ کرکے 50 سے زائد افراد کو قتل کردیا جن میں سے متعدد کے سر قلم کیے گئے ہیں حما صوبے میں حملے کے دوران داعش کے 15 جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ادارے کا کہنا تھا کہ داعش نے کم سے کم 15 شہریوں اور حکومتی فورسز کے 27اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
تازہ ترین