• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر محمد عباس چیمپئنز ٹرافی کے ٹریننگ کیمپ میں طلب

برمنگھم ( نیوز ایجنسیز) پاکستا ن کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے فاسٹ بولر محمد عباس کو برمنگھم میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے لگائے گئے کیمپ میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ محمد عباس کو انگلش کنڈیشنز میں وائٹ بال کے استعمال کا تجربہ ہے ۔واضح رہے کہ محمد عباس انگلینڈ میں ہی موجود ہیں اور ہفتے کو کیمپ جوائن کریں گے ۔یادرہے کہ محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے 15وکٹیں حاصل کی تھی ۔
تازہ ترین