• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعمان خان نے نیشنل اسکواش کے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نعمان خان نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمبر دو سیڈ فراز حمد کو شکست دیکر نیشنل مینز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کراچی جیم خانہ میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ احمد فرید نے نمبر تین سیڈ علی بخاری کو شکست دی۔ فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین