• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مایوس کن کارکردگی کے بعد باکو سے سات ٹیموں کی وطن واپسی

باکو( نمائندہ خصوصی) اسلامک گیمز میں حصہ لینے والی پاکستان کی سات ٹیمیں اپنے ایونٹ کے اختتام کے ساتھ ہی وطن واپس روانہ ہوگئی ان میں باکسنگ، ہینڈ بال، کر اٹے، سوئمنگ، شوٹنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائی کواندو شامل ہیں قومی کھلاڑیوں کی پر فارمنس خاصی مایوس کن رہی۔
تازہ ترین