• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ میں دو میچز کھیلے گئے۔ شاہ فیصل ناظم آباد نے نوید گل کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کراچی اسپورٹس کو 3-0سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی جبکہ ناظم آباد اسپورٹس اور سکسٹین اسٹار کا مقابلہ مقررہ دورانیہ میں 0-0کی برابری پر ختم ہوا میچ دوبارہ کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین