• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری:ذیابیطس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کل مفت میڈیکل لگایا جائیگا

ڈگری(نامہ نگار) پرائمری کیئر ذیابیطس ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈگری کے مقامی میڈیکل سینٹر میں مفت طبی کیمپ اتوار 21مئی کو لگایا جا رہا ہے۔ کیمپ میں کراچی اور میرپور خاص کے مشہور ڈاکٹرز کی ٹیم دل ، دماغ، شوگر ، بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلاء مریضوں کا مفت معا ئنہ اور ادویات تقسیم کریں گے ۔اسکے علاوہ میڈیکل کیمپ میں ماہر نفسیات ڈاکٹر لکیش کمار بھی نفسیاتی مریضوں کامفت علاج کریں گے۔
تازہ ترین