• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی ،ایم اے(پرائیویٹ) اکنامکس کے نتائج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور رولا کوٹ میں ہونے والے ایم اے (پرائیویٹ) سال آخراکنامکس کے سالانہ امتحان 2015منعقدہ امتحان اکتوبر2016کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔کراچی میں ہونے والے اکنامکس کے امتحان میں243طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں 229 طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور17طلباء کامیاب قرار پائے ۔
تازہ ترین