• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے سرکاری و نجی کالجز میں تعطیلات کا آغاز 29مئی سے ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ کالج   ایجوکیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں تبدیلی کردی ہے جس کے مطابق اب سندھ کے سرکاری و نجی کالجز میں تعطیلات کا آغاز یکم جون کے بجائے 29مئی سے ہوگا۔
تازہ ترین