• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ سے امریکہ کا فضائی سفر، کیبن میں لیپ ٹاپ لے جانے کی اجازت

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپ سے امریکہ کا فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو اپنے ساتھ اپنے لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کیبن میں لے جانے کی ابھی تک اجازت ہے۔ اس سلسلے میں امریکی حکام نے تاحال کوئی پابندی نہیں لگائی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں یورپی کمیشن نے بتایا کہ فضائی سفر کے دوران سلامتی کے امور کے یورپی اور امریکی ماہرین کی ایک ملاقات میں امریکی مندوبین نے پابندی کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا۔
تازہ ترین