• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کیخلاف اپیل کا آخری روز گزر گیا ،بھارتی وزارت خارجہ بے خبر

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزارت خارجہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف اپیل کرنے یا نہ کرنے سے بے خبر نکلی ، صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان کے اوسان خطا ہو گئے ، کلبھوشن یادیو کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیل کا آخری دن گزر گیا  مگربھارت خود بھی نہیں جانتا کہ کلبھوشن کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے یا نہیں۔ قانون کے تحت سزائے موت ملنے کے بعد  40 روز میں سپریم کورٹ ، صدر ،آرمی چیف سے اپیل کی جا سکتی ہے۔
تازہ ترین