• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فلوریڈا (آئی این پی )امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپ کا بوسہ لینے والے شخص کو سانپ نے کاٹ لیا ۔امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے پٹنم کانٹی میں چارلز گوف نے ایک سانپ دیکھا۔ ان کا ایک ہمسائیہ رون رینلڈ نے اس سانپ سے کھیلنا شروع کر دیا،کھیل کھیل میں رون نے سانپ کا بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن سانپ نے انہیں کاٹ لیا جس کے بعد رون کو فضائی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تازہ ترین