• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوزڈیسک)فن لینڈ رواں ماہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو کم کرنےسے متعلق نیٹو اجلاس کی میزبانی کریگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دی کمپری ہینسو نیوکلیئر ٹیسٹ بین ٹریٹی آرگنائزیشن(سی ٹی بی سی او) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ فن لینڈ کےدارالحکومت ہلسنکی میں 29اور 30مئی کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانےوالے ہتھیاروں کا پھیلائوروکنے سے متعلق نیٹو کی 13ویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائےگا۔
تازہ ترین