• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پربلااشتعا ل فائرنگ، پاکستانی فورسزکی بھرپور جوابی کارروائی،دشمن کی گنیں خاموش

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ ورکنگ باونڈری  لائن پر بلا  اشتعال فائرنگ۔گزشتہ روز سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کے ہرپال سکیٹر پر بھارتی سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی  بلا ا شتعا ل فائرنگ سے باجڑہ گڑ ھی، عمرانوالی سمیت ملحقہ علاقہ جات متاثر ہوئے۔ پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے جوابی بھرپور کارروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں۔
تازہ ترین