• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوکس نیوز کے شریک بانی راجر الیئس 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نیویارک (ایجنسیاں) معروف ٹیلی ویژن چینل فوکس نیوز کے شریک بانی راجر الیئس 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اپنے گھر میں گرنے کے باعث ان کے سر پر چوٹ آئی اور دماغ سے خون نکل آیا ۔طبی ماہر کا کہناہے کہ ان کی موت اسی وجہ سے ہوئی ہے۔ان کی بیوی الزبیتھ نے ان کی موت کا اعلان کر دیا ہے۔
تازہ ترین