• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہما عابدین کے شوہر انتھونی وینر 15سالہ لڑکی کو ’’ نازیبا‘‘ پیغامات بھیجنے کےمجرم قرار

کراچی(نیوزڈیسک) ہیلری کلنٹن کی مشیراعلیٰ ہما عابدین کے شوہر و امریکی کانگریس کے سابق رکن انتھونی وینر کو 15سالہ لڑکی کو ’’ نازیبا‘‘ پیغامات بھیجنے کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق 19 سالہ لڑکی کو غیر اخلاقی و نازیبا پیغامات بھیجنے کے کیس میں امریکی کانگریس کےسابق رکن انتھونی وینر کو وفاقی عدالت کی جانب سے مجرم قرار دے دیا گیا، اس سلسلے میں امریکی حکام کی جانب سے گزشتہ سال تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا۔
تازہ ترین