• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( نیوزایجنسیاں) وزیراعظم نواز شریف چین کے 6روزہ کامیاب دورے سے واپسی کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر آج ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔اپنے دورے میں نوازشریف شاہ سلمان اوردیگر مسلم رہنمائوں سے ملاقاتیں اورریاض میں اسلامی کانفرنس سے بھی خطاب کرینگے۔اس سمٹ سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ بھی خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم روضہ رسول ؐ پر حاضری بھی دیں گے۔
تازہ ترین