• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) اہالیان ریکسرلین نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں ترقیاتی کام نہ ہونے کا نوٹس لیاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ ریکسرلین یوسی 13وارڈ 14کومکمل نظرانداز کرنے پر پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت متعلقہ افسران سے جواب طلب کرے۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کیلئے کونسلروں کو مختص فنڈ ادا فراہم نہ کرنے کی بھی تحقیقات کی جائے۔
تازہ ترین