• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)  ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ریجنل پاسپورٹ آفس کے ملازم تنویراحمد کو گرفتار کرکے اسکےقبضے سے رشوت میں لی گئی رقم برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور انوسٹی گیشن سب انسپکٹر شیخ سہیل محمود کے سپرد کردی گئی۔
تازہ ترین