• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچرا سمندر کے قریب ڈالنے پر چائنا کی نجی کمپنی کے 2پرائیویٹ ڈرائیوربرطرف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تحت کام کرنے والی چائنا کی نجی کمپنی کے دو پرائیوٹ ڈرائیورز کو بلدیہ شرقی کا کچرا ابراہیم حیدری سمندر کے قریب پرائیوٹ پلاٹ پر ڈالنے پربرطرف کردیا گیا،یہ بھی انکشاف ہوا ہےکہ دونوں ڈرائیورز لانچ مالک کو ڈیزل بھی فروخت کررہے تھے جسکی بورڈ کے حکام اور یونین عہدیداران تحقیقات کررہے ہیں، دونوں ڈرائیورز ڈیلی ویجرز ہرکام کررہےتھے۔
تازہ ترین