• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام سابق ڈائریکٹر انفارمیشن محکمہ اطلاعات، سندھ ایس ایم اقبال کی کتاب ’’صحافت و حکمران‘‘کی تقریب رو نمائی بدھ 24مئی کو شام 5بجے کراچی پریس کلب میں ہو گی، سینئر وزیر برائے خوراک نثار کھوڑو مہمان خصوصی ہونگے۔
تازہ ترین