• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ عائشہ باوانی اسکول کو نجی پارٹی کو دیئے جانے کا خدشہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹوریٹ کالجز کراچی کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گورنمنٹ عائشہ باوانی کالج نجی پارٹی کو دئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جنگ کو کالج کے ایک پروفیسر نے بتایا کہ کالج پر نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے کہ 24گھنٹے کے اندر کالج کو خالی کردیا جائے۔
تازہ ترین