تلہار(نامہ نگار) وزیرستان میں وطن کا دفاع کرتے ہوئے جان قربان کرنے والے پاکستان آرمی کے جوان چندر عرف لالچند کےجسد خاکی کو نندو شہر کے قریب درگاہ رشی سورمی میں سرکاری وفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ چندر عرف لالچند نے 4 بچے ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے ۔