• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹرول لائن پر پاکستان اور بھارت کی آپریشنل فوجی تیاریاں، بھارت کا دراندازی روکنے کیلئے فائرنگ جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنی آپریشنل تیاریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ سرحد پار فائرنگ کے واقعات اب معمول کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھارتی فوج نے پاکستان کا یہ دعویٰ مسترد کردیا کہ پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ شمالی کشمیر سے سیاچن کے علاقے سالتورو ریجن میں داخل ہو گیا تھا۔ بھارتی فوج کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کے طور پر دراندازی روکنے کیلئے کنٹرول لائن پر پیشگی حملوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، صورتحال جنگ جیسی نہیں ہے۔
تازہ ترین