• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1480ارب روپے مالیاتی خسارہ پوراکرنے کیلئے مزید قرضے لیے جائینگے

اسلام آباد(تنویر ہاشمی)آئندہ مالی سال 1480 ارب روپے کے مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کیلئے بیرونی اور مقامی سطح پرقرضے لیے جائیں گے،838ارب روپے کے مجموعی بیرونی قرضوں میں287ارب روپے  طویل المدت جبکہ 40ارب روپے قلیل المدت قرضے شامل ہیں،ان میں327ارب روپے کی قرضے کی واپس ادائیگی کی جائیگی جس سے نیٹ بیرونی قرضہ 511ارب روپے رہ جائے گاجبکہ مقامی طور پر 968ارب روپے کے قرضے لیے جائیں گے جن میں بنکوں سے 390ارب روپے اور نان بنکوں سے 578ارب روپے  قرضے لیے جائیں گے۔
تازہ ترین